Karobar Urdu Funny Joke

 


Karobar 

کاروبار

ورکشاپ بنائی، ہر قسم کی مشینری لگائی، مگر ایک مہینے تک کوئی گاہک ان کے گیراج میں گاڑی مرمت کرانے نہ آیا! کیوں؟ اس لئے کہ انہوں نے گیراج دوسری منزل پر بنایا تھا! گیراج بیچ کر چاروں دوستوں نے ٹیکسی خریدی… ایک ماہ تک سڑکوں پر مارے مارے پھرتے رہے مگر کوئی آدمی ان کی ٹیکسی میں نہ بیٹھا۔ کیوں؟ اس لئے کہ چاروں سر دار ہر وقت اپنی ٹیکسی میں ہی سوار رہتے تھے! تنگ آکر سرداروں نے ٹیکسی سمندر میں پھینکنے کا فیصلہ کیا، سارا دن وہ ٹیکسی سمندر میں دھکیلنے کے لئے زور لگاتے رہے مگر ٹیکسی اپنی جگہ سے نہ ہلی! کیوں؟ اس لئے کہ دو آگے سے اور دو پیچھے ٹیکسی کو دھکا لگا رہے تھے!

Comments